حیدر آباد (جیوڈیسک) بھارتی حکام نےراحت فتح علی خان کو حیدر آباد ایئر پورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا، پاکستانی گلوکار نئے سال کی تقریب میں شرکت کیلئے گئے تھے۔
انتہا پسند بھارت میں فن کی قدر نہ فنکار کی، بھارتی حکام نے راحت فتح علی خان کو حیدر آباد ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کر دیا، پاکستانی گلوکار نئے سال کی تقریب میں شرکت کیلئے گئے تھے۔
انتہاپسند تنظیم شیوسینا کے احتجاج کے باعث پاکستانی فنکاروں نے قوال پارٹی بھی منسوخ کر دی۔