بھارت نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا

India Win

India Win

شارجہ (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا۔ فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 40 رنز سے شکست دی۔ 315 رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم ھے 9 وکٹ پر 274 رنز اسکور کیے۔

کامران غلام 102 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ کپتان سمیع اسلم نے 87 رنز اسکور کیے۔