کوٹلی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کوٹلی آزاد کشمیر کے رہنماء ملک یوسف کی (ن) لیگ میں شمولیت کے اعلان کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجا ظفر الحق نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو حقیقی معنوں میں جاگر نہیں کیا جا رہا۔ (ن) لیگ آزاد کشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ آزاد کشمیر میں معاملات جیسے چلائے جا رہے ہیں۔
اگر اسے نہ روکا گیا تو یہ دوسرا بلوچستان بن سکتا ہے۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات نے کہا کہ آزاد کشمیر میں جلد مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنے گی۔