بھارت: پیٹرولیم ریفائنری میں دھماکے، 1 شخص ہلاک، 30 زخمی

India

India

جنوبی بھارت میں واقع ایک پیٹرولیم ریفائنری میں دھماکے کے نتیجے ایک شخص ہلاک اور تیس افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکے کی اصل وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

لیکن خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ واقعہ ایک کولنگ ٹاور میں ایک دھماکے کی وجہ سے ہوا ہے. دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور تقریبا تیس لوگ زخمی ہوگئے۔ حادثے میں زخمیوں کو علاج کے لیے قربیی ہسپتال روانہ کر دیا گیا ہے۔