مدھیا پردیش (جیوڈیسک) بھارت میں ان دنوں انتہا پسندی اپنے عروج پر ہے ، جنونی ہندوؤں نے مسلمانوں اور اقلیتوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا اور اب بھارتی پولیس اہلکار عورت کی عزت کرنا ہی بھول گئے، بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں پولیس اہلکاروں نے تھانے میں 25 سالہ لڑکی کو تھپڑ مارے اور دھکے دئیے۔
بھارت کا شمار خواتین کے لیے خطرناک ترین ممالک میں ہوتا ہے، لڑکی پر تشدد کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر پھیل رہی ہے ۔