نئی دہلی: بھارت کا پرتھوی ٹو میزائل کا تجربہ

 Prithvi-II Missile

Prithvi-II Missile

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت نے پرتھوی ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ساڑھے تین سو کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

منگل کے روز بھارت کے علاقے بالاشور میں صبح دس بج کر پانچ منٹ پر پرتھوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔