کابینہ اجلاس میں بھارت کی جانب سے شرائط عائد کر کے مذاکرات کا عمل معطل کرنے پر تشویش، مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پاک بھارت مذاکراتی عمل کی منسوخی سے متعلق اجلاس کو بریف کیا، ذرائع، بھارت کی مرضی کے ایجنڈے کے تحت بات چیت کا فائدہ نہیں تھا، بھارت کی ڈکٹیشن کو کسی صورت میں قبول نہیں کر سکتے، کشمیر کے موقف سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے، پاکستان کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب امور پر بات چیت کیلئے غیر مشروط طور پر تیا ر ہے، بریفنگ۔