بھارتی وزیراعظم کا دورہ پاکستان، پی آئی اے نے چائے کا خرچہ برداشت کیا، بھارتی وزیراعظم کے ہمراہ وفد کے چائے کا خرچہ پی آئی اے نے ادا کیا، لاہور، مہمانوں کا 2 لاکھ 10 ہزار چائے کا بل پی آئی اے کو ادا کرنا پڑا، چائے کا خرچہ وفاق کی بجائے معاشی صورت حال سے دوچار پی آئی اے نے ادا کیا۔