بھارت اور عرب امارات میں داعش کا مقابلہ کرنے کیلئے تعاون کا معاہدہ

ISIS

ISIS

نئی دہلی (جیوڈیسک) یمن جنگ کے بعد سے امارات اور پاکستان میں خلیج بڑھتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے یو اے ای کا جھکائو بھارت کی طرف بڑھ رہا ہے۔

امارات کی جانب سے بھارت میں بڑی سرمایہ کاری کے اعلان کے بعد داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے بھی باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔