بھارت خطہ کی ابھرتی ہوئی معاشی قوت ہے، جوبائیڈن

Jubayidunn

Jubayidunn

امریکی نائب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ بھارت مشرقی ممالک کی ابھرتی ہوئی معاشی قوت ہے اور امریکہ اس کے ساتھ بہترین اقتصادی تعلقات قائم کرنے کا حامی ہے۔ نئی دلی میں اپنے بھارتی ہم منصب کی جانب سے دئیے گئے۔

جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ بھارت آمد کا مقصد نہ صرف دوستانہ بلکہ مثالی دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ اس سے قبل بھارتی نائب صدر حامد انصاری نے اپنے خطاب میں امریکہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو بھارت کی معشیت کے لیے اہم قرار دیا ہے۔ عشائیہ میں بھارت کی اپوزیشن رہمناں کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔