بھارت کا جنگی جنون: ایک ہفتہ میں دوسرا میزائل تجربہ

Missile

Missile

اڑیسہ (جیوڈیسک) بھارت کا جنگی جنون ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا اور اس نے ایک ہفتے کے اندر میزائل کا دوسرا تجربہ کر ڈالا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر سيپٹر ميزائل كا تجربہ دفاعی بيس اڑيسہ سے كيا گيا، میزائل کو بدوک ضلع ميں دھامرا بندرگاہ كے قريب ساحل سے فائر كيا گيا جس نے تقریبا 100 کلومیٹر کی بلدنی پر اپنے ہدف کو نشانا بنایا۔

واضح رہے کہ بھارت نے چند روز قبل بھی زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل آکاش کا تجربہ کیا تھا۔