بھارتی ایجنٹ بول پڑا، پاکستان کیخلاف بھارتی سازشوں کا پردہ چاک، را بلوچستان میں بڑی سرگرمیوں کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی، کلبھوشن یادیو، 2001 دسمبر تک بھارتی نیوی میں فرائض انجام دیتا رہا، 2002 اور 2003کے دوران کراچی کے کئی دورے کئے، میں اس وقت بھی بھارتی بحریہ کا ملزم ہوں، بھارتی ایجنٹ، یہ اسٹیٹ اسپانسرڈ دہشت گردی کی مثال ہے، عاصم باجوہ۔