بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے ایل او سی پر بھارتی فائرنگ پر شدید احتجاج کیا گیا، بھارتی فائرنگ 2003 کے پاک بھارت سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ہے، پاکستان کا احتجاج، بھارت سے کہا گیا ہے کہ وہ سیز فائر کا احترام کرے، ذرائع وزارت داخلہ۔