بھارتی حکومت غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر پیر کو بحث کرانے پر رضامند

Indian Government

Indian Government

نئی دہلی (جیوڈیسک) اپوزیشن کی سخت تنقید کے بعد بھارتی حکومت نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت پر پیر کے روز بحث کرانے کے لئے اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

حکومت لوک سبھا میں اب پیر کے روز اس معاملے پر بحث کرانے کو تیار ہے۔