کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ‘بھارتی وزیرداخلہ کے دورہ ¿ مقبوضہ کشمیر اور کشمیری قیادت کے بھارتی وزیرداخلہ سے ملاقات سے انکار کو کشمیریوں کابھارت سے آزادی کا اٹل فیصلہ قرار دیتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیرعلی سولنگی ‘ پنجاب کے صوبائی صدر ملک نذیر سولنگی‘ سولنگی اتحاد کے سینئر رہنماوں وعمائدین معین سولنگی ‘ عمر سولنگی ‘غلام نبی سولنگی‘اصغر علی سولنگی ‘سبحان سولنگی‘محمد ذبیر سولنگی‘حبیب خان سولنگی ‘اکرم سولنگی‘برخوردار سولنگی‘شفقت نذیر سولنگی‘ اکرم سولنگی ‘ شبیر سولنگی ‘ راحیل سولنگی ‘ خادم حسین سولنگی ‘ ایڈوکیٹ کرم اللہ سولنگی ‘ ایڈوکیٹ اقبال سولنگی‘ رمضان سولنگی ‘ بشیر سولنگی ‘ ارشاد سولنگی ‘ گل شیر سولنگی‘ عابد سولنگی ‘ ندیم سولنگی ‘ عباس سولنگی‘ ایاز سولنگی ‘ ڈاکٹر قدیر سولنگی اور انچارج میڈیا سیل نعمت اللہ سولنگی ودیگر نے کہا ہے کہ بھارت اب کشمیریوں کو مزید دھوکہ نہیں دے سکتا۔
جبکہ کشمیری حریت رہنماوں کے علاوہ ‘عوام‘ تاجروں اور سول سوسائٹی کا بھارتی وزیرداخلہ سے انکار اس بات کا ثبوت کشمیریوں کا بھارت سے مکمل اظہار بیزاری اور مطالبہ آزادی ہے۔