بھارتی ہیکرز نے لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی

Indian Hackers

Indian Hackers

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی ہیکرز نے لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر کے بھارتی جھنڈا لگا دیا۔ ہیکرز نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ بلاول بھٹو کے کشمیر پر دیئے جانے والے بیان کا ردعمل ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کے آٹی ایکسپرٹ نے ویب سائٹ کی بحالی پر کام شروع کر دیا ہے۔ واضح رہے اس سے پہلے بھی بھارتی ہیکرز نے پاکستان پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا تھا۔