لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں بھارتی فلموں کی پاستانی سینما گھروں میں نمائش پر پابندی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔
لاہور ہائی کورٹ میں مقامی پروڈیوسرز اور ڈسٹری بیوٹرز نے درخواست دائر کی ہے جس میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں ی نمائش پر پابندی لگائی جائی کیونکہ بھارتی فلمیں نوجوانوں میں بے راہ روی ا باعث بن رہی ہیں جب کہ یہ ملی قوانین ی خلاف ورزی بھی ہے۔
دائر درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارتی فلموں ی نمائش نہ صرف موشن پیچرز آرڈیننس 1979 ی خلاف ورزی ہے بلکہ ملی سنیما گھروں میں نمائش امپورٹ پالیسی 2013 کی بھی منافی ہے لہذا پاستان میں ہونے والی بھارتی فلموں ی نمائش پر پابندی لگائی جائے۔