بھارتی لوگ پاکستانی حسن کے مداح ہیں: علی ظفر

Ali Zafar

Ali Zafar

لاہور (جیوڈیسک) علی ظفر کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کی پہچان بن کر بھارت گئے اور اپنے فن کی بدولت بھارتی عوام کے دلوں میں گھر کیا اور ان کی حالیہ فلم کل دل سال کی سب سے زیادہ دیکھنے والی فلم ہے۔

علی ظفر نے اعلان کیا کہ وہ پاکستان میں بہت جلد فلم بنائیں گے اور اس پراجیکٹ کے مکمل ہونے کے بعد وہ کوئی اور فلم سائن کریں گے۔