انڈین پریمیئر لیگ میں آ ج حیدرآباد راجستھان کا مقابلہ کرے گی

IPL

IPL

احمد آبادد (جیوڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ میں حیدرآباد راجستھان کا مقابلہ کرے گی، احمد آباد میں راجستھان رائلز اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیمیں آمنے ہونگی۔

راجھستان رائلز 10 پوائنٹس کے ساتھ لیگ میں تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ حیدرآباد کے صرف چار پوائنٹس ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان لیگ میں یہ دوسرا میچ ہے۔ ابوظہبی میں راجستھان نے چار وکٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔ میچ شام ساڑھے سات بجے