بھارتی آف اسپنر ہر بھجن سنگھ کی پیلے سے ملاقات

Meeting

Meeting

ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) کیلئے برازیل پہنچ گئے۔ انہیں لاطینی امریکی ملک کے سفر میں بالی ووڈ اداکارہ گیتا بسرا کا ساتھ بھی میسر تھا۔

دونوں نے گزشتہ روز لی جنڈ فٹ بالر پیلے سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر پیلے نے ناصرف انہیں کھیل کی بنیادی باتوں اور بعض یادگار واقعات سے آگاہ کیا بلکہ ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔