بھارتی ریاست اتر پردیش میں 2 افراد کی خاتون سے زیادتی

Uttar Pradesh

Uttar Pradesh

میرٹھ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں 2 افراد نے خاتون کو نشہ آور دوا کے ذریعے بے ہوش کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے بتایا کہ واقعہ مظفر نگر میں پیش آیا۔

جہاں دو افراد نے ایک 30 سالہ خاتون کو اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا جب وہ گھر واپس جا رہی تھی۔پولیس نے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے۔