بھارتی یونیورسٹی میں زیرتعلیم پاکستانی طالب علم پر نامعلوم افراد کا تشدد

Indian

Indian

تامل ناڈو (جیوڈیسک) بھارتی یونیورسٹی میں زیرتعلیم پاکستانی طالب علم کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

پاکستانی طالب علم کو 3 افراد نے ہاسٹل میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنایا، پاکستانی طالب علم پر تشدد کیلئے لوہے کی سلاخ استعمال کی۔ علی حسن رضاکاپونڈی چری یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم ہے۔