انڈونیشیا میں زلزلہ، شدت 6.6 ریکارڈ

Indonesia Earthquake

Indonesia Earthquake

جکارتا (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں ہلماہیرا کے مقام پر زلزلہ کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں، جن کی اب تک شدت 6.6ریکارڈ کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق زلزلہ 41کلو میٹر زیر سمندر آیا، جبکہ سونامی وارننگ نھی جاری نہیں کی گئی تھی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ زلزلہ سے کوئی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔