انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات مکمل، سابق گورنر کو برتری

Indonesia Presidential Elections

Indonesia Presidential Elections

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ مکمل ہو گئی ہے۔

صدارتی الیکشن میں ساڑھے اٹھارہ کروڑ ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ اس دوران ملک میں قائم چار لاکھ سینتالیس ہزار پولنگ اسٹیشنوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات تھے۔

ابتدائی نتائج کے مطابق جکارتا کے سابق گورنر Joko Widodo کو سابق جنرل پرابووو سوبیانتو پر برتری حاصل ہے۔