انڈونیشیا: سونامی کی دسویں برسی کے موقعہ پر مرنے والوں کے لئے دعائیں

Prayers Indonesia

Prayers Indonesia

جکارتہ (جیوڈیسک) دعائیں انڈونیشیا کے ساحلی شہر باندا آچے کی مسجد بیت الرحمان میں مانگیں گئیں۔ مسجد ان چند عمارتوں میں سے تھی جو سونامی میں تباہی سے بچ گئی تھیں۔

سونامی نے دو لاکھ چھبیس ہزار انسانوں کی جانیں لیں۔ جن میں سے ایک لاکھ ستر ہزار باندا آچے کے باسی تھے۔ اس موقعہ پر لوگ روتے رہے اور بچ جانے والوں کی مشکلات کے خاتمے کے لئے دعائیں کرتے رہے۔