فرانسیسی (جیوڈیسک) ڈرائیور نے دوسری بار انڈی کار سیریز کا ٹائٹل جیت لیا۔ کاروں کی ٹکروں نے مقابلے کو سنسنی خیز بنائے رکھا۔ بالٹی مور بالٹی مور میں ہونے والی کار ریس میں دنیا بھر کے ڈرائیورز نے اپنا جوش دکھایا۔ انڈی کار سیریز کے فاتح فرانسیسی ڈرائیور Simon Pagenaud نے اپنی برتری دکھاتے ہوئے سب پر دھاک بٹھائی۔
جیت کے جوش میں ڈرائیورز اپنا ہوش ہی کھو گئے۔ گاڑیوں کی ٹکر سے سنسنی پھیلتی رہی جس سے شائقین بے حد محظوظ ہوئے۔ چار اعشاریہ ایک سیکنڈ کے فرق سے 77 نمبر کی گاڑی پر سوار Schmidt Hamilton نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔