دراندازی روکنے میں 70 فیصد کامیابی حاصل ہوگئی، بھارت

Sushil Kumar Shinde

Sushil Kumar Shinde

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے ہونیوالی دراندازی پر 70 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔

چین اور پاکستان سے لگنے والی سرحدوں کو محفوظ بنا لیا گیا ہے، فوج مکمل طور پر متحرک ہے، کسی کو ملکی سالمیت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔