سول لائن: نامعلوم شخص کی لاش برآمد

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) سول لائن کے علاقہ سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہو گئی بتایا گیا ہے کہ سول لائن کے علاقہ جناح باغ کے قریب راہگیروں نے 45 سالہ نامعلوم شخص کی پڑی لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس نے شناخت نہ ہونے پر لاش کو مردہ خانے جمع کرا دیا۔