بیوی پر حملہ کرنے والا شوہر گرفتار

Talhar

Talhar

تلہار (جیوڈیسک) تلہار کے وارڈ نمبر پانچ میں گھریلو جھگڑے پر برہم ہوکر شوہر نے اپنی بیوی کو تیز دھار چھرے سے وار کرکے شدید زخمی کر دیا، چھرے کے وار سے عظیماں بھٹی کی 2 انگلیاں کٹ گئیں اور اسے نازک حالت میں حیدرآباد اسپتال روانہ کیا گیا، زخمی خاتون کی بہن کی رپورٹ پر تلہار پولیس نے ملزم خان بہادر اور رفیق بھٹی کو گرفتار کرلیا ہے۔