تعلیم سے ٹوٹا رشتہ پھر جوڑنا ہو گا

Zulfiqar Ahmad Cheema

Zulfiqar Ahmad Cheema

لاہور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ذوالفقار احمد چیمہ نے پنجاب یونیورسٹی کے فیصل آڈیٹوریم میں طلبا وطالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مستقبل بہت روشن ہے مگر اس کے لئے ہمیں احساسِ کمتری اور کرپشن پر قابو پانا ہوگا

تعلیم سے ٹوٹا ہوا رشتہ پھر سے جوڑنا ہوگا۔ جامعہ پنجاب کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے مہمان مقرر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ذوالفقار احمد چیمہ کی کتابـ دو ٹوک باتیں ہر طالب علم کو پڑھنی چاہئے۔