ہسپتال سے جعلی ادویات برآمد

Medicine

Medicine

ڈسکہ (جیوڈیسک) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مختار احمد اور ڈرگ انسپکٹر نے سمبڑیال روڈ پر گورنمنٹ گرلز اسلامیہ سکول کے سامنے واقع حاجی الطاف احمد میموریل ہسپتال میں چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں جعلی ادویات برآمد کر لیں۔

ہسپتال کا مالک اور عملہ سرعام جعلی ادویات فروخت کر رہا تھا جن کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر لیا گیا۔