ادارہ صراط مستقیم کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس
Posted on January 22, 2014 By Majid Khan لاہور
لاہور: ادارہ صراطِ مستقیم پاکستان کے مرکزی مجلس شوریٰ کے رُکن ڈاکٹر محمد آصف علی جلالی کے مطابق ادارہ صراطِ مستقیم کے زیر اہتمام 15 مارچ کو مینار پاکستان پر ہونے والی تاریخی شان رسول ۖ کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلہ میں ادارہ صراط مستقیم کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس سربراہ ادارہ صراطِ مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کی صدارت میں آج٢٢جنوری بروز بدھ 1بجے دِن جامعہ جلالیہ رضویہ مظہر الاسلام داروغہ والا میں منعقد ہو گا۔
اجلاس میں کشمیر سمیت تمام صوبوں کے عہدیداران خصوصی شرکت کریں گے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com