ادارہ برائے مہاجرین کا پاکستان میں کچھ آپریشنز بند کرنے کا فیصلہ، افغان مہاجرین کے 127 میں سے 50 اسکول بند کر دیے گے، مہاجر بچوں کو مڈل کے بجائے پرائمری تک تعلیم دی جائے گی، مہاجرین کیلئے نکاسی آب کا منصوبہ بھی بند کیا جا رہا ہے،دنیا بھر میں مہاجر ین کیلئے اقوام متحدہ کا بجٹ کم کیا گیا ہے۔