تعلیم پر توجہ دے کر پاکستان کے مستقبل کو روشن بنایا جا سکتا ہے۔ڈاکٹر سلمان فریدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا کہ دور جدید میں علم کا حصول بے حد ضروری ہے تعلیم پر بھر پور توجہ دے کر پاکستان کے مستقبل کو روشن بنا یا جا سکتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کے زیر اہتمام ” پاکستان میں انڈر گریجویٹ میڈیکل تعلیم کا مستقبل”کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا سیمینار سے لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی کے پرنسپل و ڈین پروفیسر ڈاکٹر امیر علی شورو، نے بھی خطاب کیا۔

Seminar

Seminar