انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا

Dollar

Dollar

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 84 پیسے پر بند ہوا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کی آمد سے روپیہ مزیدتگڑا ہو گا اور سٹاک مارکیٹ کی صورتحال بھی بہتر ہو جائے گی۔

دوسری جانب سونا 400 روپے تولہ مہنگا ہو گیا۔ فی تولہ سونا 68 ہزار 150 روپے تولہ ہوگیا۔