انٹر بینک ڈالر کی قدر میں 41 پیسے کا اضافہ

Dollar

Dollar

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتہ کے پہلے روز انٹر بینک ڈالر کی قدر میں 41 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔ انٹر بینک ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتہ کے پہلے روز انٹر بینک ڈالر کی قدر میں 41 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔

جسکے بعد انٹر بینک میں ڈالر 101 روپے 74 پیسے سے بڑھ کر 102 روپے 15 پیسے کی سطح پر آگیا ہے۔ ماہرین کے مطابق درآمدی بلوں کی ادئیگی اور شرح سود میں کمی کی سبب انٹر بینک میں ڈالر مستحکم ہوا۔