انٹر بینک میں ڈالر 103 روپے سے بھی تجاوز کر گیا

Dollars

Dollars

کراچی (جیوڈیسک) فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی طلب میں اضافے سے روپیہ کمزور پڑنے لگا۔

امپورٹ بل کی مد میں تقریبا ساڑھے 6 کروڑ ڈالر کی خریداری سے ٹریڈنگ کے دوران امریکی کرنسی 14 پیسے مہنگی ہو کر 103 روپے 10 پیسے کی ہوگئی۔

اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 103 روپے 10 پیسے میں خریدہاور 103 روپے 40 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔