انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی

Dollar

Dollar

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کم ہو گئی۔

اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت خرید 121 روپے 70 پیسے اورقیمت فروخت 122 روپے 70 پیسے ریکارڈ ہوئی۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی کے بعد بینکوں کی زرمبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 123 روپے 68 پیسے ریکارڈ ہوئی۔