کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ گرلز والی بال ٹورنامنٹ (آج) مورخہ 30اگست2016ء بروز منگل خاتون پاکستان گورنمنٹ گرلز کالج اسٹیڈیم روڈ پر منعقد ہو گی۔
ٹورنامنٹ کا افتتاح صبح ساڑھے آٹھ بکے پرنسل خاتون پاکستان کالج پروفیسر شاہدہ عباسی کرینگی ۔فیسٹیول کے چیف آرگنائزر حاجی غلام محمد خان کے علامیہ کے مطابق ٹورنامنٹ میں شہر کی 8گرلز کالج کی طالبات حصہ لیں گی۔