انٹربینک میں روپے کی قدر میں ایک پیسے کی کمی

Dollar

Dollar

کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے اور روپے کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ملک میں سیاسی عدم استحکام کے اثرات روپے پر بھی دیکھے جا رہے ہیں اور روپے کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور ڈالر ایک سو دو اعشاریہ پیسنٹھ پیسے پر آ گیا ہے۔