وزارت داخلہ کی ریڈ زون میں موبائل فون سروس بحال کرنیکی ہدایت

Mobile, Service

Mobile, Service

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت داخلہ نے ریڈ زون میں موبائل فون سروس بحال کرنے کی ہدایت کی ہے، تحریک انصاف کےلانگ مارچ کےباعث ریڈ زون میں موبائل فون سروس معطل کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس، وزیراعظم آفس،سپریم کورٹ، سیکریٹریٹ ریڈ زون،ایوان صدر، جوڈیشل کالونی، سرینا چوک، ایمبیسی روڈ،میریٹ ہوٹل ریڈ زون میں شامل ہیں۔