لندن (جیوڈیسک) عالمی امدادی تنظیم میدساں ساں فرنٹیئر (ایم ایس ایف) نے یورپی یونین کی تارکین وطن سے متعلق پالیسی کو مسترد کر دیا اور احتجاجاً ان سے مزید پیسے نہیں لے گی۔
کہ معاہدے کے مطابق ترکی نے سمندر کے ذریعے سمگلروں کی کشتیوں میں یونان آنے والے کسی بھی تارکین وطن کو واپس لینے پر اتفاق کیا تھا۔
یورپی یونین اور اس کے ارکان کی تارکین وطن سے متعلق پالیسی پر احتجاجاً ان سے رقم نہیں لے گی۔