انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں فلمائی گئی پہلی میوزک ویڈیو

Music Video

Music Video

نیویارک (جیو ڈیسک)نیویارک این جی ٹیانٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں فلمائی گئی پہلی میوزک ویڈیو ریلیز کے ساتھ ہی انٹرنیٹ پر مقبول ہو گئی ہے ۔

اسپیس اسٹیشن کے کما نڈر Chris Hadfieldہا تھ میں گٹا ر تھا م کرSpace Oddity کے بو لوں پر مشتمل مشہور گا نا گاکر گلو کا ربھی بن گئے ہیں ۔

زیرو گر یویٹی ماحول میں فلما ئی گئی اس ویڈیوکو ابھی تک انٹر نیٹ پر 15لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں اوردن بدن اس کی مقبو لیت میں اضا فہ ہو تا جا رہا ہے ۔