انٹر نیٹ پر قابل اعتراض مواد: بھارتی سپریم کورٹ نے گرفتاری کی دفعہ ختم کر دی

Indian Supreme Court

Indian Supreme Court

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اس متنازعہ دفعہ کو ختم کر دیا ہے جس کے تحت پولیس کو انٹرنیٹ پر ’قابل اعتراض‘ آرا کے اظہار پر لوگوں کو گرفتار کرنے کا حق حاصل تھا۔

عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کی دفعہ 66 اے غیرآئینی تھی۔