انٹرنیٹ پرفراڈ کا الزام؛ فضائیہ کے 2 اہلکارایف آئی اے کے حوالے

 FIA

FIA

کراچی (جیوڈیسک) انٹرنیٹ پر فراڈ کے الزام میں پاک فضائیہ کے 2 جونیئر حاضر سروس اہلکاروں کو ایف آئی اے کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

سجاد اسلم اور ثنااللہ پر انٹر نیٹ پر جی ٹی آئی فوریکس کمپنی کے ذریعے فراڈ کا الزام ہے۔ انھوں نے اس کمپنی کے ذریعے لوگوں یہ مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائمز ونگ اسلام آباد نے درج کیا تھا۔ مقدمے کی تفتیش گوہر علی شاہ کو سونپی گئی ہے۔ دونوں ملزموں کو ان کے حوالے کر دیا گیا ہے جن سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔