انٹرپول نے سابق یوکرائنی صدر وکٹر کو مطلوب قرار دیدیا، ریڈ نوٹس جاری

Viktor

Viktor

لیون (جیوڈیسک) انٹرپول نے غبن اور فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں یوکرائن کے سابق 64 سالہ صدر وکٹریانو کووچ کو مطلوب قرار دیتے ہوئے گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹس جاری کر دیا ہے۔