لانڈری میں بجلی چوری پکڑی گئی

Electricity Theft

Electricity Theft

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے کے انسداد بجلی و گیس چوری سیل نے سلامت پورہ کے علاقے میں لانڈری کی دکان پر چھاپہ مار کر بجلی چوری پکڑ لی اور ایک ملزم محمد اسماعیل کو گرفتار کر لیا جبکہ بجلی چوری کرانے کے الزام میں لیسکو عملے کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔