تحقیقات تک معاملات سے علیحدگی کا اعلان،سری نواسن کا استعفی سے پھر انکار

Investigation

Investigation

چنئی صدر بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن نے عہدے سے مستعفی ہونے سے انکار کرتے ہو ئے تحقیقات مکمل ہونے تک انتظامی معاملات سے علیحدہ ہونے کی پیشکش کی ہے۔ ، بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی میں بھارتی کرکٹ بورڈ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔

جس میں بعض اراکین کی جانب سے صدر بھارتی کرکٹ بورڈ سے استعفے کا مطالبہ کیا ۔اراکین کی جانب سے کئے گئے مطالبے پر سری نواسن نے موقف اختیار کیا کہمیرے مستعفی ہونے سے غلط اثر پڑے گا،تاہم تحقیقات مکمل ہونے تک انتظامی معاملات سے علیحدہ ہورہا ہوں۔