سرمائے کی قلت ، سٹیٹ بینک نے 122 ارب فراہم کر دئیے

State Bank

State Bank

اسلام آباد (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت سٹیٹ بینک نے ایک سو بائیس ارب روپے فراہم کر دیئے۔

مرکزی بینک نے سرمائے کی فراہمی نو روز کے لئے ٹریژری بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز خرید کر کی۔ خریدے گئے بلز پر شرح سو نو اعشاریہ نو چھ فیصد سالانہ طے پایا ہے۔ سرمایہ کاروں نے او ایم او کے لئے ایک سو اٹھائیس ارب کی پیشکش دی۔