آئی پی ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

IPL

IPL

احمد آباد (جیوڈیسک) انڈین پریمئیر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، تین سابق چیمپینز راجستھان رائلز ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور چنئی سپر کنگز ایکشن میں نظر آئیں گے۔

احمدآباد میں راجستھان رائلز اور کولکتہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ راجستھان نے چھ میچز میں سے چار میں کامیابی سمیٹ کر آٹھ پوائنٹس حاصل کئے ہیں۔ کولکتہ کو چار میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

میچ پاکستان وقت کے مطابق ساڑھے تین بجے کھیلا جائیگا۔ دوسرے میچ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود چنئی سپر کنگز کا مقابلہ دہلی ڈیئر ڈیولز سے ہوگا۔ دہلی کی ٹیم صرف چار پوائنٹس کے ساتھ ساتویں پوزیشن پر ہے۔یہ میچ بھی شام ساڑھے سات بجے